دوشنبه 25 تیر 1403

14 August 2023

سعودی لعین کا صنعا میں خواتین کی مجلس عزا پر وحشیانہ حملہ/ 8 خواتین شہید + تصاویر

سعودی لعین کا صنعا میں خواتین کی مجلس عزا پر وحشیانہ حملہ/ 8 خواتین شہید + تصاویر


یمن کے صوبہ صنعا میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے خواتین کی ایک مجلس عزا پرمجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے 8 خواتین کو شہید اور متعدد خواتین کو زخمی کردیاہے۔ 
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صنعا کے ارحب علاقہ میں وحشیانہ بمباری کی8 خواتین شہید اور متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ 
ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے ماہ مہینہ پہلے بھی دارالحکومت صنعا میں ایک مجلس عزا پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں ایک ہزآر افراد شہید اور زخمی ہوگئے تھے۔