سعودی عرب میں دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار پاکستانیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔
ہفتے کے روز بھی ایک پاکستانی خاتون کو جدہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔
سعودی عرب میں 5 ہزار 85 افراد دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار ہیں، 4 ہزار 254 سعودی شہری گرفتار کیے جاچکے ہیں ۔
سعودی عرب: دہشتگردی کے شبہےمیں 69پاکستانی گرفتار