شنبه 25 فروردین 1403

14 August 2023

بیروت میں ایک اہم ملاقات

بیروت میں ایک اہم ملاقات


عراق کی اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ اکرم الکعبی نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں دونوں اسلامی تنظیموں کے رہنماؤں نے شام اور عراق میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے شام کے شہر حلب کی آزادی اور عراق کے شہرموصل میں فوجی آپرشن کے بارے میں بات چيت اور گفتگو کی۔