چهارشنبه 9 اسفند 1402

14 August 2023

ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ناراض/ جان کیری کا حالیہ بیان اسرائیل کے نقصان میں : تین یاہو

ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ناراض/ جان کیری کا حالیہ بیان اسرائیل کے نقصان میں : تین یاہو


صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا بدھ کے روز کا بیان اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی مانند ہے جس کی جان کیری نے حمایت کی ہے۔