پنج شنبه 28 تیر 1403

14 August 2023

اسرائیلی علاقہ حیفا میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

اسرائیلی علاقہ حیفا میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی


مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں آئل ریفائنری میں دھماکے بعد آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں علاقہ پر دھویں کے غلیظ بادل چھا گئے ہیں۔