logo logo
  • تاریخ انتشار:‌ 1395/12/01 - 12:00 ق.ظ
  • چاپ
وزیر خارجہ کی یوکیا آمانو سے ملاقات

وزیر خارجہ کی یوکیا آمانو سے ملاقات

وزیر خارجہ کی یوکیا آمانو سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے میونخ میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کل بھی روس، ترکی اور برطانیہ کے وزراء خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مطالب مشابه