شنبه 1 اردیبهشت 1403

14 August 2023

اقوام متحدہ کی جانب سے سہون شریف درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر دہستگردانہ حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی جانب سے سہون شریف درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر پر دہستگردانہ حملے کی شدید مذمت


اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری اینٹونیوگٹیرس کے ترجمان نے آج ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بین الاقوامی اور انسانی حقوق کے معیارات کے مطابق تعاون کی پیش کش کی ہے۔

بیان کے مطابق گٹیرس نے حملے کے ذمہ دار دہشتگردوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندر میں خودکش حملے کے نتیجے میں اب تک 76 افراد جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوئےہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔