شنبه 8 اردیبهشت 1403

14 August 2023

امریکہ کی جانبدارانہ پالیسیوں پر مغرب کا انتباہ

امریکہ کی جانبدارانہ پالیسیوں پر مغرب کا انتباہ


یورپی یونین کے مالی امور کے سربراہ پیر موسکویسی نے خبر دار کیا ہے کہ گذشتہ نصف صدی کے ثمرات کو اتنا کبھی خطرہ لاحق نہیں ہوا کہ جتنا امریکہ میں نئی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد لاحق ہوا ہے۔

انھوں نے کہا کہ امریکی صدر اپنے ملک کو سب سے اوپر اور پہلے مقام پر لے جانا چاہتے ہیں مگر ان کی پالیسیوں نے یورپی یونین کی سہولیات بلکہ یورپ کے امن و سلامتی کو ہی خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ وہ ٹرمپ کی پالیسیوں کی تفصیلات سے تو واقف نہیں ہیں مگر اتنا جانتے ہیں کہ امریکہ کی موجودہ حکومت کے رجحانات ماضی کی حکومتوں سے کہیں زیادہ قوم پرستانہ ہیں۔