شنبه 1 اردیبهشت 1403

14 August 2023

شامی فوج کا الکلابیات کے علاقہ پر قبضہ

شامی فوج کا الکلابیات کے علاقہ پر قبضہ


شامی فورسز نے صوبہ حمص میں تدمر کے جنوب میں الکلابیات علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ اس کارروائي 74 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے دہشت گردوں کے قبضہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ بھی ضبط کرلیا ہے۔ شامی فضائیہ نے بھی اس کارروائی میں شرکت کی ۔ شامی فضائیہ کی بمباری میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک اور زخمي ہوگئے ہیں۔ جبکہ درعا میں بھی شامی فورسز نے درجنوں دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔