نمائش کوچہ بنی ہاشم کا آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے ذریعے افتتاح
نمائش کوچہ بنی ہاشم کا آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے ذریعے افتتاح
جناب زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر اور ان کے پر مصائب کے منظر کو پیش کرنے کے لیے قم میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جسے آج آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی نے افتتاح کیا۔