پنج شنبه 6 اردیبهشت 1403

14 August 2023

حماس کا امریکہ پر فلسطینیوں کے حقوق نظر انداز کرنے کا الزام

حماس کا امریکہ پر فلسطینیوں کے حقوق نظر انداز کرنے کا الزام


فلسطینی تنظیم حماس میں امریکہ پر اسراغيل کی حمایت اور جانبداری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کررہا ہے۔ حماس نے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اظءارات کیم ذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ آشکارا اسرائیل کے جرائم اور مظآلم کی حمایت کررہے ہیں اور فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کررہے ہیں۔ حماس کے ترجمان نے کہا کہ دو ریاستی حل سے امریکہ کی عقب نشنینی اور انحراف اس بات کا مظءر ہے کہ امریکہ اسرائیل کی جانبداری اور حمایت کررہا ہے۔ اس نے کہا کہ امریکہ کی کسی بھی حکومت نے فلسطینیوں کے حقوق کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔