جمعه 7 اردیبهشت 1403

14 August 2023

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج عوام سے خطاب کریں گے


حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج اسلامی مزآحمتی تحریک کے اعلی کمانڈروں کی سالگرہ کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ " کامیاب کمانڈروں اور سرداروں " کے عنوان سے منعقد سمینار سے خطاب کریں گے۔یہ مراسم سید عباس موسوی ، شیخ راغب حرب، عماد مغنیہ اور اسلامی مزاحمتی تحریک کے دوسرے کمانڈروں کی یاد میں منعقد کی جارہی ہے۔