شنبه 1 اردیبهشت 1403

14 August 2023

بحرینی عوام کی شیخ عیسی قاسم کے ساتھ تجدید بیعت

بحرینی عوام کی شیخ عیسی قاسم کے ساتھ تجدید بیعت


بحرینی عوام نے ایک مرتبہ پھر شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر جمع ہو کر شیخ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے خون کے آخری قطرے تک آپ کا ساتھ دیں گے۔