شنبه 1 اردیبهشت 1403

14 August 2023

ایران کی والی بال خاتون کھلاڑی وسطیٰ ایشیا کے بہترین کھلاری منتخب

ایران کی والی بال خاتون کھلاڑی وسطیٰ ایشیا کے بہترین کھلاری منتخب


 ایرانی خاتون والی بال کھیلاڑی کو وسطی ایشیا میں خواتین کے عالمی مقابلوں میں بہترین مرکزی کھلاڑی کے طور پر منتخب کر لیا گیا.

ايراني صوبے مازندران كے كھيلوں اور كشور تنظيم كي نائب سربراہ مريم فجر پور نے كہا ہے كہ ايراني والي بال كھيلاڑي سودابه باقر پور چار ديگر كھيلاڑيوں كے ہمراہ بہترين كھيلاڑي اور شاندار كاركردگي ديكھانے پر منتخب كئي گئي ہيں.

مالديپ كے شہر مالي ميں 27 جنوري سے وسطي ايشيا كے خواتين كے عالمي ورلڈ كواليفائنگ مقابلوں كا آغاز ہو گيا.

ايراني ٹيم نے ميزبان ملك كے ساتھ پہلے مرحلے كے مقابلوں ميں 0-3 پوانٹس سے شكست دے دي.