جمعه 7 اردیبهشت 1403

14 August 2023

امریکی صدر ٹرمپ کی پہلی تقریر کے دوران شدید مظاہرے

امریکی صدر ٹرمپ کی پہلی تقریر کے دوران شدید مظاہرے


 نو منتخب امریکی صدر کی ریاست فلاڈلفیا میں پہلی تقریر کے دوران ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور ٹرمپ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔
 

 ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی تقریر کے دوران ہزاروں امریکی نئی حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ٹرمپ کیخلاف شدید نعرہ بازی کی۔