چهارشنبه 5 اردیبهشت 1403

14 August 2023

شام میں منعقد علمائے عالم اسلام اور عیسائیت کے زیر عنوان اجلاس میں نماز وحدت کا انعقاد

شام میں منعقد علمائے عالم اسلام اور عیسائیت کے زیر عنوان اجلاس میں نماز وحدت کا انعقاد


شام میں منعقدہ علمائے عالم اسلام اور عیسائیت کے زیر عنوان اجلاس میں نماز وحدت کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں نماز ظہر اہل سنت کے مفتی ڈاکٹر محمد شریف صواف اور نماز عصر رہبر انقلاب کے شام میں نمائندے آیت الله سید ابوالفضل طباطبایی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔