logo logo
  • تاریخ انتشار:‌ 1395/11/04 - 12:00 ق.ظ
  • چاپ
بحرین کی عدالت نے 5 بہن بھائیوں کو قید کی سزا سنا دی

بحرین کی عدالت نے 5 بہن بھائیوں کو قید کی سزا سنا دی

بحرین کی عدالت نے 5 بہن بھائیوں کو قید کی سزا سنا دی

بحرین کی ظالم و جابرامریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے بحرینی عوام کے حقوق کو سلب کرتے ہوئے 5 بھائیوں اور بہنوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔ 
بحرین کی فوجداری عدالت کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی بینچ کی سربراہی قاضی حمد بن سلمان آل خلیفہ نے کی جبکہ تین رکنی بینچ میں قاضی ضیا ہریدی اور قاضی محمد عوض بھی شمال ہیں۔ 
عدالت نے سکیورٹی فورسز کو ضرب و شتم کرنے کے جرم میں ایک فرد کو 3 سال قید کی سزا سنائی جبکہ باقی 4 افراد کو تین تین ماہ اور ایک ایک ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔ 
واضح رہے کہ بحرینی عوام ملک میں جمہوریت کے نفاذ کا مطالبہ کررہے ہیں۔

 

مطالب مشابه