پنج شنبه 6 اردیبهشت 1403

14 August 2023

ایران،جرمنی کے درمیان سمندری معلومات، ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کا آغاز

ایران،جرمنی کے درمیان سمندری معلومات، ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کا آغاز


ایران کی قومی تحقیقاتی نیٹ ورک اور جرمنی کی ہامبورگ یونیورسٹی اور میکس پلینک ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے درمیان بین الاقوامی سمندری سرگرمی اور معلومات کے شعبوں میں باہمی تعاون کا آغاز ہوگا.
تفصيلات كے مطابق ايراني ادارہ قومي تحقيق كے حكام نے گزشتہ روز جرمني كي ہامبورگ يونيورسٹي اور ميكس پلينك ريسرچ انسٹيٹيوٹ كے حكام كے ساتھ ايران اور جرمني كے درميان سمندري سائنس كے ميدان ميں مشتركہ صلاحيتوں اور تكنيكي تعاون پر تبادلہ خيال كيا.
اس نشست كے دوران فريقين نے سمندر ميں پون توانائي، اوشنوگرافك كے مطالعہ اور ايران كے سمندري پارستيتيكي نظام ميں تبديلي كا جائزہ ليا.
ايراني بحريي كے اسٹاف سيكرٹري ' محمد سعيد سيف ' نے كہا كہ ہم جرمني كے ماہروں كي صلاحيتوں سے ايراني بنيادي ڈھانچے اور ايراني تنظيموں كي سائنس كے بہتر بنانے كے لئے استعمال كرسكتے ہيں.