پنج شنبه 6 اردیبهشت 1403

14 August 2023

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو دہشتگرد ہلاک

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو دہشتگرد ہلاک


 سعودی عرب کے شہر جدہ کے مشرقی حصہ میں سعودی سکیورٹی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں اور سعودی عرب کی پولیس کے درمیان جدہ کے مشرقی حصہ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔