logo logo
  • تاریخ انتشار:‌ 1395/11/03 - 12:00 ق.ظ
  • چاپ
ایران نے پاراچنار سانحے کی شدید مذمت کی

ایران نے پاراچنار سانحے کی شدید مذمت کی

ایران نے پاراچنار سانحے کی شدید مذمت کی

ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاراچنار میں ہونے والی دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے بے گناہ افراد کے لواحقین کے ساتھ افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا.

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے اکثریت شیعہ آبادی والے شہر پاراچنار کی سبزی منڈی میں میں ہونے والے دھماکے میں 22 افراد ج اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں.

اس موقع پر انہوں نے دہشتگردی پوری دنیا کے لئے ایک بڑا خظرہ قرار دیتے ہوئے عالمی سلامتی اور استحکام کے لئے عالمی برادری کے تعاون اور مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا.

 

مطالب مشابه