شنبه 1 اردیبهشت 1403

14 August 2023

ایرانی عوام کا فائرفائٹرز کی قربانی اور فداکاری پر شکریہ

ایرانی عوام کا فائرفائٹرز کی قربانی اور فداکاری پر شکریہ


اسلامی جمہوریہ ایران کی عوام نے تہران میں پلاسکو عمارت میں جاں بحق ہونے والے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی قربانی اور فداکاری کی قدردانی کی۔