امریکہ کے نومنتخب صدر ٹرمپ کو ایسے حالات میں حلف برداری کرنا پڑ رہی ہے کہ ملک کی بہت ساری ریاستوں میں اس کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں جبکہ ایک شخص نے ٹرمپ شاپنگ مال کے سامنے خود کو نذر آتش بھی کر دیا۔
مطالب مشابه