شنبه 8 اردیبهشت 1403

14 August 2023

پاکستان میں وہابی دہشتگردوں کی گرفتاریاں

پاکستان میں وہابی دہشتگردوں کی گرفتاریاں


پاکستانی فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے 58 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں پانچ افغانی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ گرفتار کئے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمدکیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاؤن، وارسک روڈ، دلہ زک اورپکہ غلام میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد سے اسلحہ، ایمونیشن اورمنشیات برآمد ہوئیں۔