سعودی عرب پہنچنے والے شہریوں کو شاہ سلمان کے حکم پر سعودی عرب میں رہائش دی جائے گی اور ان کی اصلاحی تربیت کی جائیگی۔
امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار سنبھالنے کے بعد گوانتاناموبے سے مزید قیدیوں کی رہائی کے مخالف ہیں، صدر اوباما ٹرمپ کے آنے سے پہلے مزید پندرہ قیدیوں کو اٹلی، اومان اور متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مطالب مشابه