جمعه 7 اردیبهشت 1403

14 August 2023

موصل کی سڑکوں پر لڑائی جاری

موصل کی سڑکوں پر لڑائی جاری


عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے اور موصل کی سڑکوں پر فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔