logo logo
  • تاریخ انتشار:‌ 1395/10/18 - 12:00 ق.ظ
  • چاپ
ہندوستانی الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کو خصوصی ہدایات

ہندوستانی الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کو خصوصی ہدایات

ہندوستانی الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کو خصوصی ہدایات

ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے فروری سے مارچ تک پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوران میڈیا کو مذہب ، فرقے اور ذات کے نام پر تقریرکا احاطہ نہ کرنے اور پیڈ نیوز پر روک لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں - الیکشن کمیشن نے ساتھ ہی انتخابی سروے کو بھی احتیاط کے ساتھ کرنے کا مشورہ دیا ہے -

ہندوستانی الیکشن کمیشن نے اترپردیش ، اتراکھنڈ ، گوا اور منی پور اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے جمعے کو میڈیا کے لئے خاص طور پرخصوصی ہدایات جاری کی ہیں - ان ہدایات میں کہا گیا ہے کہ عوامی نمائندگی ایکٹ انیس سو اکیاون کی دفعہ ایک سو چھبیس میں بیان کردہ قوانین کے تحت فرقہ وارانہ

مطالب مشابه