شنبه 1 اردیبهشت 1403

14 August 2023

قم کے تمام مراجع کی موجودگی میں امام حسن عسکری (ع) کا جشن میلاد

قم کے تمام مراجع کی موجودگی میں امام حسن عسکری (ع) کا جشن میلاد


امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے قم کے حرم مطہر میں منعقدہ ایک محفل جشن میں تمام مراجع تقلید نے شرکت کی۔