اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے عنہ ، راوہ اور القائم علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ عراقی فورسز کو اس آّریشن میں عراقی فضائیہ کی مدد بھی حاصل ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش نے 2014 میں صوبہ الانبار کے مغربی علاقوں پر قبضہ کرلیا تھا۔
مطالب مشابه