چهارشنبه 5 اردیبهشت 1403

14 August 2023

بغداد میں بم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق اور زخمی

بغداد میں بم دھماکے میں 22 افراد جاں بحق اور زخمی


عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بغداد کے العبیدی علاقہ میں کار بم دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ بغداد پولیس کے ترجمان سعد معن کے مطابق دھماکے کی جگء کو محاصرے میں لیکر تحقیقات کا آئاز کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش ملوث رہی ہے۔