logo logo
  • تاریخ انتشار:‌ 1395/10/12 - 12:00 ق.ظ
  • چاپ
استنبول میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

استنبول میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

استنبول میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

امریکی وزارت خارجہ نے ترکی میں مقیم اپنے شہریوں کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ استنبول کے حساس علاقوں میں آمد و رفت سے گریز کریں۔

امریکی وزارت خارجہ نے ترکی میں روسی سفیر کے قتل کے بعد بھی اپنے شہریوں کے لئے ایسا ہی ہدایت نامہ جاری کیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ ترکی کے شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب میں نئے سال کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں پینتس افراد ہلاک اور چالیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

مطالب مشابه