جمعه 31 فروردین 1403

14 August 2023

الوداع 2016؛ دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال/ نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز

الوداع 2016؛ دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال/ نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز


نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے عیسوی سالِ کا آغاز ہو گیا،جس کے سلسلے میں وہاں خصوصی تقریبات منعقد کی گئی ہیں آکلینڈ میں نئے سال کی تقریبات کا آغاز اسکائی ٹاور پر آتش بازی سے کیا گیا۔
ادھر آسٹریلیا کے سڈنی ہاربر برج پر نئے سال کے آغاز سے قبل ہی آتش بازی کی گئی،سڈنی ہاربر پر فیملیوں کے لیے خصوصی طور پر نئے سال سے تین گھنٹے پہلے روایتی آتش بازی کی گئی۔ دنیا کے مختلف ممالک میں نئے عیسوی سال کے موقع پر آتش بازی کا اہتمام کیا گيا ہے۔