جمعه 10 فروردین 1403

14 August 2023

سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی


عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بم دھماکوں کی ذمہ داری سعودی عرب کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے ان دھماکوں میں ہلاکتون کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے۔

عراقی پولیس کے مطابق ان بم دھماکوں میں کم سے کم 40 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے بغداد کے ایک بازار میں ہوئے جہاں لوگ نئے سال کی مناسبت سے خرید کررہے تھے وہابی دہشت گرد تنظیموں کو سعودی عرب اور قطر کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔