پنج شنبه 6 اردیبهشت 1403

14 August 2023

شام میں داعش کمانڈر ابوجندل الکویتی ہلاک

شام میں داعش کمانڈر ابوجندل الکویتی ہلاک


فضائی حملہ پیر کو داعش کے مضبوط گڑھ رقہ کے نزدیک کیا گیا، جس میں ابوجندل الکویتی ہلاک ہوا، الکویتی شام میں داعش کا کمانڈر نمبر ٹو تھا۔

الکویتی سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد حملوں سمیت عراق اور شام کی لڑائی میں داعش جنگجوؤں کی کمانڈ کرتا تھا۔