جمعه 7 اردیبهشت 1403

14 August 2023

جنوبی افریقہ؛ «ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمائش

جنوبی افریقہ؛ «ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمائش


داعش اور تکفیری اقدامات کی وجہ سے اسلام کے بارے میں نادرست تصورات کو دور کرنے کے حوالے سے مذکورہ نمائش منعقد کی گیی ہے

اس نمایش میں ایران میں تمام مذاہب کے درمیان ایران میں وحدت اور محبت کے جلووں کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے جسکو مقامی شائقین نے بیحد پسند سراہا ہے۔

رسولی سنٹر میں ہونے والے نماز جمعہ کے خطبے میں سوئڈن کے شیخ مسلم آنابرگ نے قرآنی آیات کے رو سے وحدت اور اخوت کے موضوع کو اجاگر کیا اور تمام ادیان میں بقائے باہمی کو وقت کی ضرورت قرار دیا

شیخ مسلم آنابرگ نے تنوع اور رنگارنگی کو قدرت کی خوبصورتی اور شاہکار قرار دیے ہوئے ایرانی مرکز کی نمایش کوخراج تحسین پیش کیا۔

نماز جمعہ اور ؛«ایران؛مذاہب کی وحدت کا مرکز» نمایش میں شریک شرکاء نے ایران جیسے بڑے ملک میں تمام مذاہب کے درمیان وحدت اور برابری کو قابل تعریف قرار دیا اور اس حوالے سے مغربی میڈیا کی دوغلی پالیسی کی مذمت کی ۔