پنج شنبه 6 اردیبهشت 1403

14 August 2023

روس اور ترکی کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق

روس اور ترکی کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق


روس اور ترکی نے شام کے پورے ملک میں جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے ترکی اس سے قبل وہابی دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کرتا رہا ہے۔ یہ جنگ بندی حلب میں ہونے والی جنگ بندی اور اس کے بعد حلب کی ازادی کے سلسلے کی کڑي ہے شام بھر میں جنگ بندی پر ترکی اور روس نے اتفاق کرلیا ہے روس اور ترکی کے اس اتفاق کو شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے لئے مہلک ضرب قراردیا جارہا ہے ترکی ناکام فوجی بغوت کے بعد امیرکی اتحاد سے ٹوٹ کر روسی اور ایرانی اتحاد میں شامل ہوگيا ہے۔ ترکی کے صدر نے سعودی عرب اور قطر کو بھی ایرانی اور روسی اتحاد میں شامل ہونے ک دعوت دی ہے۔