سه شنبه 28 فروردین 1403

14 August 2023

آل سعود کی دعوت پر پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے

آل سعود کی دعوت پر پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے


پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب کی حکومت کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا جس میں وہ شاہی مہمان کی حیثیت سے روانہ ہوئے، ان کے اعزاز میں سعودی عرب میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی اور یمن جنگ میں سعودی عرب کے وحشیانہ اور بہمیانہ اقدامات کا بھر پور تعاون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا جائےگا راحیل شریف نے سعودیوں کی فوجی تربیت کے لئے پاکستان کے خصوصی فوجی دستے سعودی عرب روانہ کئے لیکن یمن جنگ میں براہ راست شرکت کرنے سے اجتناب کیا۔