پنج شنبه 6 اردیبهشت 1403

14 August 2023

یمن کے شبوہ علاقہ میں درجنوں سعودی دہشتگرد مزدور ہلاک

یمن کے شبوہ علاقہ میں درجنوں سعودی دہشتگرد مزدور ہلاک


یمن کے شبوہ علاقہ میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے کرائے کے مزدوروں کے داخل ہونے کی کوشش ناکام کرتے ہوئے کئی درجن سعودی مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے شبوہ کے علاقہ عسیلان میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی جس کے نتیجے میں یمنی فورسز اور قبائل نے کئی درجن سعودی مزدوروں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ ادھر یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔