جمعه 31 فروردین 1403

14 August 2023

بیلجیم میں نیٹو کے سینئر اہلکار نے اپنے سر میں گولی مار دی

بیلجیم میں نیٹو کے سینئر اہلکار نے اپنے سر میں گولی مار دی


شمالی اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن کے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مالی امور کے ذمہ دار سینئر اہلکار نے بیلجیم میں اپنے سر پر گولی مار کر خود کشی کرلی ہے۔

 نیٹو، مالی امور کے سینئر اہلکار یویس چینلان نے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، مالی امور کے اہلکار نے 16 دسمبر کو بیلجیم کے شہر آندینی میں اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی ہے۔

بلجیم کے حکام کا کہنا ہے نیٹو، مالی امور کے اہلکار نے خود کشی کرلی ہے تاہم چینلان کے وارثین نے ابھی تک خود کشی تسلیم کرنے سے انکار کیا ہوا ہے۔

نیٹو رپورٹ میں تین قسم کے اسلحے سینیئر اہلکار کے نام  ریجسٹرڈ ہیں لیکن پولیس کو قتل کی جگہ سے ایک اور اسلحہ بھی ملا ہے جو کہ مشکوک ہے۔

چینلان دہشت گردی کے خلاف جنگ کے مالی امور کا ذمہ دار تھا، جو مرنے سے کئی دن پہلے کچھ مشکوک ٹیلی فون کال کی خبر دیا تھا۔