جمعه 7 اردیبهشت 1403

14 August 2023

26 دسمبر کے ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تقریب

دسمبر کے ہولناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تقریب


 26 دسمبر 2003 کو صوبے کرمان کے بم شہر میں 6.6 کی شدت کا زبردست زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے اور ساری عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں۔