logo logo
  • تاریخ انتشار:‌ 1395/10/06 - 12:00 ق.ظ
  • چاپ
افغانستان کے صوبہ زابل میں بم دھماکے

افغانستان کے صوبہ زابل میں بم دھماکے

افغانستان کے صوبہ زابل میں بم دھماکے

افغانستان کے صوبہ زابل کے مقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یہ بم دھماکہ صوبہ زابل کے شہر قلات میں پولیس کے گشتی دستے کے راستے میں ہوا- اس دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا ہے- ابھی تک کسی شخص یا گروہ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے-

افغانستان کی وزارت داخلہ نے بھی ہفتے کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صوبہ وردک میں طالبان کا ایک سینیئر کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے- بیان میں کہا گیا ہے کہ فاروق نامی طالبان کے کمانڈر کو جلریزشہر میں جھڑپ کے دوران ہلاک کیا گیا- بتایا جاتا ہے کہ صوبہ وردک میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی منصوبہ بندی یہی طالبان کمانڈر کیا کرتا تھا۔

مطالب مشابه