سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے ابھی تک جیزان میں اسلحہ ڈپو میں ہونے والے دھماکون کی علت بیان نہیں کی ہے اطلاعات کے مطابق اسلحہ ڈپو المزع کے قریب واقع ہے۔ ادھر یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یمنی قبائل اور فورسز کی جوابی کاررائیاں بھی جاری ہیں۔
مطالب مشابه