جمعه 31 فروردین 1403

14 August 2023

نئے عیسوی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کی عیسائی شہید کے اہلخانہ سے ملاقات

نئے عیسوی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کی عیسائی شہید کے اہلخانہ سے ملاقات


رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ ہمیشہ سے جاری ہے گذشتہ سال نئے عیسوی سال کے آغاز پر رہبر معظم نے ایک عیسائی شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی تھی عیسائی شہید کے اہلخانہ نے اس سال رہبر معظم کی میزبانی کی سالگرہ کا جشن منایا ہے۔