اسلامی تنظیم نجباء کے نائب سربراہ کی صدر بشار اسد سے ملاقات
اسلامی تنظیم نجباء کے نائب سربراہ کی صدر بشار اسد سے ملاقات
شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ اسلامی تنظیم نجباء کے نائب سربراہ شیخ یوسف الناصری نےملاقات اور گفتگو کی۔
اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس ملاقات میں عراق کے محاذ پر وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔