logo logo
  • تاریخ انتشار:‌ 1395/10/02 - 12:00 ق.ظ
  • چاپ
ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپی یونین کے رویے میں تبدیلی

ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپی یونین کے رویے میں تبدیلی

ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپی یونین کے رویے میں تبدیلی

ایرانی وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے نفاذ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے حوالے سے یورپی ممالک کے رویے میں تبدیلی آئی ہے.

یہ بات رضا صالحی امیری نے ایران میں تعینات آسٹریا كے سفیر فیریڈریچ سویفٹ كیساتھ ایك ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہی.

انہوں نے آسٹریائی صدر ہینز فشر كے آئندہ دورہ ایران كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ یہ دورہ دونوں ممالك كے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعاون كو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا.

اس موقع پر آسٹریا كے سفیر نے كہا كہ فن اور ثقافت كے شعبوں میں باہمی تعلقات كو فروغ دینے كی ضرورت پر زور دیا.

انہوں نے كہا كہ آسٹریا اور ایران مشتركہ فلموں اور دونوں ممالك میں فلم ہفتوں كے انعقاد كے حوالے سے تعاون مزید بڑھا سكتے ہیں.

مطالب مشابه