جمعه 31 فروردین 1403

14 August 2023

مدافع حرم شہید سید ہاشمی نژاد اور ان کے ساتھیوں کا قم میں تشییع جنازہ

مدافع حرم شہید سید ہاشمی نژاد اور ان کے ساتھیوں کا قم میں تشییع جنازہ


جامعۃ المصطفیٰ کے طالب علم، شہید مدافع حرم حجۃ الاسلام و المسلمین سید ہاشمی نژاد اور لشکر فاطمیون کے دو دیگر شہداء کا آج قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا جامعۃ المصطفیٰ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ان پر نماز جنازہ ادا کی۔