جمعه 10 فروردین 1403

14 August 2023

اصغریہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکین کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات

اصغریہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکین کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات


ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اصغریہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اراکین نے تہران میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔