شنبه 1 اردیبهشت 1403

14 August 2023

حلب آزادی کے بہت قریب، شامی افواج کا تین اور علاقوں پر مکمل کنٹرول

حلب آزادی کے بہت قریب، شامی افواج کا تین اور علاقوں پر مکمل کنٹرول


شامی فوج نے دھشتگردوں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے شہر حلب کے تین اور علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
رپورٹ کے مطابق، شامی فوج آج بروز پیر کو شہر حلب کے علاقوں ’’الشیخ سعید‘‘، ’’کرم الدعدع‘‘ اور ’’فردوس‘‘ کو دھشتگردوں سے آزاد کروا لیا ہے۔
الشیخ سعید علاقہ شامی فوج کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی آزادی سے اب شامی فوج براہ راست شہر حلب سے دھشتگردوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنانے میں کامیاب ہو گی۔
واضح رہے کہ شامی فوج نے شہر حلب کے ۹۵ فیصد علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔