جمعه 31 فروردین 1403

14 August 2023

ایران کی پاکستان میں فضائی حادثے پر تعزیت

ایران کی پاکستان میں فضائی حادثے پر تعزیت


اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان میں ہونے والے فضائی حادثے پر پاکستانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔ ترجمان نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لوحقین کے ساتھ بھی ہمدردی کا اعلان کیا ہے ۔ واضح رہے کہ کل پاکستان میں ایک ہوائی حادثے میں 47 مسافر جاں بحق ہوگئے جس میں معروف نعت خواں جنید جمشید بھی شامل ہیں۔