جمعه 31 فروردین 1403

14 August 2023

چین میں 6.1کی شدت کا زلزلہ

چین میں 6.1کی شدت کا زلزلہ


امریکی ارضیاتی سروے نے بتایا کہ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت6.1 ماپی گئی۔زلزلے کا مرکز ژ نہیزی شہر کے جنوب میں Residents evacuated as 6.2-magnitude earthquake hits Xinjiang51کلومیٹر دور زمین کی سطح سے 55کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ابھی تک زلزلے سے کسی کے مرنے یا زخمی ہونے کی اطلاع یا کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلہ آتے ہی لوگ گھبرا کر گھروں سے نکل آئے۔