logo logo
  • تاریخ انتشار:‌ 1395/09/20 - 12:00 ق.ظ
  • چاپ
لیبیائی فوج نے سرت کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرا لیا

لیبیائی فوج نے سرت کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرا لیا

لیبیائی فوج نے سرت کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرا لیا

اس شہر کو داعش کا ایک بڑا اور مضبوط ٹھکانہ کہا جاتا تھا۔داعش کے دہشت گردوں کو وہاں سے بھاگنے پر مجبور کر کے Libyan-forces-clear-last-Islamic-State-holdout-in-Sirteلیبیائی فوج نے پورے شہر کو اپنے قبضے میں لے لیا ۔ فوجی ذرائع نے بتایا کہ یہ داعش کے قبضے والا آخری شہر تھا جس پرفوج نے قبضہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فوج نے مسلسل یہاں کارروائی جاری رکھی تھی اور سرت پر قبضہ سے پہلے اس کے مضافاتی علاقے کو اپنے قبضے میں لے لیا تھا۔

مطالب مشابه